ممبئی حملہ کیس، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کل سماعت ہوگی

عدالت نے استغاثہ کے آخری 2 پاکستانی گواہوں کو طلب کر رکھا ہے اور گواہوں میں ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے واجد ضیاء شامل ہیں۔ زاہد اختر بھی استغاثہ کے گواہ ہیں جبکہ عدالت نے27 بھارتی گواہوں کی دستیابی سے متعلق جواب طلب کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.