عائشہ فاروقی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ملاقات2 گھنٹے جاری رہی، پاکستانی قونصل جنرل نے 14 ماہ میں 4 مرتبہ عافیہ صدیقی سے ملاقات کی۔
پاکستانی قونصل جنرل عائشہ قاروقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں وہ خیریت سے ہیں۔