کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی،5 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ محمود آباد سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کامران کو گرفتار کیا گیا جب کہ بریگیڈ اور فیروزآباد کے علاقے سے5 ڈاکو بھی گرفتار کیے گئے۔
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور چوری کا سامان برآمد ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.