آئی سی آئی جےنےپاناماپیپرزسےمتعلق نئےانکشافات کی لیکس جاری

پاناما کی قانونی فرم موسیک فونسیکا نے 12 لاکھ نئی دستاویزات جاری کی ہیں جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی پاناما میں آف شور کمپنیوں کے 75 فیصد اصل مالکان سے متعلق لاعلم تھی جب کہ برٹش ورجن آئرلینڈ کی 72 فیصد آف شور کمپنیوں کے اصل مالکان سے متعلق بھی موسیک فونسیکا کو کوئی علم نہیں تھا۔
کمپنی نے اپنےکلائنٹس ڈھونڈنےکےلیے2016میں سرتوڑکوششیں کیں، موزیک فونسیکاکےملازمین نےایک کروڑ15لاکھ دستاویزات کی پڑتال کی۔
موزیک فونسیکانےبینکرز،اکاؤنٹنٹنس کو ای میل بھیجیں،ایل میلزوالوں میں آف شورکمپنیوں کےلیےخدمات لینےوالےشامل ہیں۔ کمپنی کوبی وی آئی فنانشل کمیشن نے2016میں4لاکھ40ہزارڈالرجرمانہ کیا۔
پانامہ پیپرز سے متعلق نئے انکشافات میں ارجنٹیناکےمعروف فٹبالرلیونل میسی بھی آف شورکمپنی کےمالک نکلے اس کے علاوہ ارجنٹیناکےصدرکی فیملی،سابق کویتی اعلیٰ افسربھی آف شورکمپنیوں کےمالک بھی شامل ہیں۔

پنھنجي راءِ لکو