نواز شریف کی نیب ریفرنسز کا فیصلہ یکجا کرنے کی درخواست غیر مؤثر قرار

سابق وزیراعظم کی جانب سے احتساب عدالت میں زیرسماعت تینوں ریفرنسز میں حتمی دلائل ایک ساتھ دینے کی اپیل دائر کی گئی تھی جس پر دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔
نواز شریف کے وکیل کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل کا آغاز کیا جاچکا ہے لہذا درخواست گزار کی اپیل غیر مؤثر ہے۔
اس سے قبل نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تینوں ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کی تھی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردیا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.