رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 10 ملزمان گرفتار

کارروائی گزری، فریئر، گارڈن، لیاری، ڈیفنس کےعلاقوں میں کی گئی ہیں اور گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے، ٹارگٹ کلرز، اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروش شامل ہیں۔
ملزمان سےاسلحہ، منشیات اورمسروقہ سامان برآمد کیا گیا اور ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.