شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت آج ہوگی

نوازشریف کےوکیل خواجہ حارث حتمی دلائل جاری رکھیں گے اور ان کے بعد مریم نوازکےوکیل امجد پرویزحتمی دلائل دیں گے ۔
نوازشریف اورمریم نوازکی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست بھی آج دائرکی جائےگی جبکہ نوازشریف اورمریم نواز کی عدالت میں پیشی کلثوم نوازکی صحت یابی سےمشروط ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.