شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت آج ہوگی

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہےہیں ۔
خواجہ حارث کےبعدمریم نوازکےوکیل امجدپرویزحتمی دلائل شروع کریں گے۔
گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے پانچویں روز حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ ناقابل قبول شواہد ہے

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.