افغانستان میں امن واستحکام کی بحالی کےامکانات روشن ہیں : ملیحہ لودھی

طالبان اورافغان حکومت کا3روزہ سیزفائرامن کےلیےحوصلہ افزاءہے۔
افغانستان مسئلےکاسیاسی حل مذاکرات سےہوگا،افغانستان میں امن کی بحالی مشکل ہےلیکن حاصل کیاجاسکتا ہے،مسائل کےحل کےلیے بات چیت کو ترجیح دی جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.