بلاول آج پیپلز پارٹی کا انقلابی منشور پیش کریں گے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کا منشور شہید بی بی کی فلاسفی کی روح کےمطابق ہے، بلاول آج یہ منشور پیش کریں گے۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو آج دن میں تین بجے پارٹی منشور کا اعلان کریں گے، منشور میں روزگار، کپڑا، مکان اور نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے نکات شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.