پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے،خورشیدشاہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہوگا۔
سابق حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے۔
گزشتہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی سزا عوام کونہ دیں، نگراں حکومت کوسابق حکومت کی ڈگرپرنہیں چلنا چاہیے۔
نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پٹرول 99.50 روپے فی لیٹر دستیاب ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.