لک بھرمیں85ہزار307پولنگ اسٹیشنزقائم کئےگئےہیں جن کی تفصیلا ت کچھ اس طرح ہے۔
پنجاب میں47ہزار813پولنگ اسٹیشن قائم کئےگئے، سندھ میں17ہزار747پولنگ اسٹیشن قائم کئےگئے، خیبرپختونخوامیں12ہزار634پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے ہیں، بلوچستان میں الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 4ہزار420،فاٹا،ایف آرمیں ایک ہزار986پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئےہیں ،اسلام آبادمیں797پولنگ اسٹیشنزقائم کئےگئے ۔
ملک بھرمیں مردوں کےلیے23ہزار24پولنگ اسٹیشنزاور خواتین کےلیے21ہزار707پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے ہیں جبکہ ملک بھرمیں40ہزار133مرداورخواتین کےلیےمشترکہ پولنگ اسٹیشنزقائم کیے جائیں گے ۔
