جج محمد بشیر کی عدم حاضری کی بنا پر ڈیوٹی جج ارشد، ملک نے سماعت کی ۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث واجد ضیاء پر جرح جاری ہے ۔