تحریک انصاف کاعمران اسماعیل کوگورنرسندھ بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عمران اسماعیل کے گورنر سندھ تعیناتی کی باضابطہ منظوری دے دی۔
دوسری جانب عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان اورپارٹی کاشکرگزارہوں ، مجھے پارٹی نے بڑی ذمہ داری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لےکرچلیں گے ، ایک قدم اسٹیک ہولڈرز آگے بڑھائیں گے تو 10قدم ہم ان کی طرف بڑھیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.