مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل لاہور میں طلب

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی سمیت رہنما شریک ہوں گے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور وفاق میں حکومت سازی پر مشاورت کی جائے گی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اجلاس میں شریک ارکان کو اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کا اراکین کیلئے پیغام دیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.