اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن جمع کرادی۔ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی سربراہی میں ایک وفد الیکشن کمیشن پہنچا جہاں انہیں داخلے سے روک دیا گیا تاہم بات چیت کے لئے وفد کو الیکشن کمیشن میں جانے کی اجازت دے دی گئی جس کے بعد یاسمین راشد نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو پٹیشن جمع کرادی جس میں استدعا کی گئی ہے وزیراعظم کو نااہل قرار دیا جائے۔ تحریک انصاف کے وفد میں عندلیب عباس، نعیم الحق اور سیف اللہ نیازی شامل تھے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days