پاکستانی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 18 ہزار کی سطح عبور کرگئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن نیوزاردو پاور) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجلی پیداوار 18 ہزار کی سطح عبور کرگئی ہے۔
وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجلی پیداوار 18 ہزار کی سطح عبور کرگئی اور بجلی کی پیداوار ریکارڈ 18 ہزار 2 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک بھر میں بجلی کی طلب 18 ہزار 902 میگا واٹ ہے، ہم نے پاکستان کو لوڈشیڈنگ فری ملک بنائیں گے ہم نے 18 ہزار میگاواٹ کا ریکارڈ مصروف ترین اوقات میں عبور کیا اور اس سنگ میل کو عبور کرنے پر وزارت پانی و بجلی کی ٹیم بشمول وزیرمملکت عابد شیر علی اور سیکرٹری پانی وبجلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Follow
Khawaja M. Asif ✔ @KhawajaMAsif
Alhamdolillah record high generation 18002MW achieved during peak time 2115hrs1st June..first time in history threshold of 18000MW crossed..
2:55 PM – 1 Jun 2017 · Islamabad, Pakistan
346 346 Retweets 967 967 likes
Twitter Ads info and privacy
اس خبرکوبھی پڑھیں: حکومت نے بجلی بچانےکے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا
Follow
Khawaja M. Asif ✔ @KhawajaMAsif
Power Position 0300 Hrs. dated 2nd June,2017.

Demand=18902 MW

Generation=16541 MW

Short Fall= 2361 MW

Un-Scheduled Load Shedding =Nil
3:47 PM – 1 Jun 2017 · Islamabad, Pakistan
97 97 Retweets 354 354 likes
Twitter Ads info and privacy
دوسری جانب وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ساہیوال پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ نے بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے نئے یونٹ سے 168 گھنٹے کے لئے پوری گنجائش کے ساتھ 660 میگا واٹ جب کہ آج سے ساہیوال پلانٹ سے مکمل طور پر 1320 میگا بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے یہ سب اللہ کا کرم ہے اور حکومت کی تاریخی کامیابی ہے بجلی کی پیداوار شروع ہونے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.