ووٹ کے تقدس کیلئے شہر شہر جاوں گا،

بات چیت میں انہوں نے کہا کہ کچھ جماعتیں کام کے بجائے جھوٹ کی سیاست کرتی ہیں۔ انہوں نے ووٹ کے تقدس کیلئے شہر شہر جانے کا بھی اعلان کیا۔

دوسری جانب سابق وزیرداخلہ چوہدری نے شہباز شریف کی وزارت عظمٰی کیلئے نامزدگی پر رد عمل دیا ہے اور کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ اس وقت مثبت ثابت ہوسکتا ہے، جب انہیں کام کرنے دیا جائے۔

وہ کہتے ہیں نون لیگ نازک دور سے گزررہی ہے، جوش کے بجائے ہوش سے فیصلے کرنا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.