رانا ثناءاللہ کا استعفیٰ: پیرسیالوی کا نوجنوری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

انہوں نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، رانا ثناءاللہ کے مستعفی نہ ہونے کیخلاف حمیدالدین سیالوی نے نو جنوری سے مریدین کو بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کی کال دے دی۔
سرگودھا سیال شریف میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام افراد نوجنوری کو داتا دربار لاہور پہنچیں، تمام لوگ رانا ثناءاللہ کے استعفے تک داتا دربار میں قیام کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.