تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کا شہری کو لوٹنا مہنگا پڑگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہری طارق سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہورہے تھے۔
لٹنے والے ڈی ایس پی خیرپور کے بیٹے طارق نے ان کا تعاقب کرکے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی
