نوازشریف آج 2 روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نا اہل وزیراعظم نوازشریف آج چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف اولڈ ٹرمینل پرکارکنان سے خطاب کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نے نجی ہوٹل میں پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں انتخابات سے قبل پارٹی کو منظم کرنے پرمشاورت کی جائے گی۔
نوازشریف آج کراچی کے تاجروں سے ملاقات کریں گے اور2 جنوری کو نجی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کریں گے جس کا عنوان ’جمہوریت کا مستقبل‘ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.