وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے آج صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس سے قبل شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکا میں آپریشن کے بعد 2004 کے اوائل میں امریکا سے لندن شفٹ ہوا، لندن میں معالج کے پاس میرے موذی مرض کی ہسٹری ہے، الزام خان کو کچھ تو خیال ہونا چاہیے، کچھ تو احساس ہونا چاہیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ الیکشن قوم کی توقع اور ضرورت ہے، 22 کروڑ عوام کی ترقی اور خوشحالی کا راز الیکشن میں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.