چیف جسٹس آج لاہوررجسٹری میں مفادعامہ کےکیسزکی سماعت کریں گے

کیسزکی سماعت کےلیےکازلسٹ جاری کردی گئی کیسز میں بینچ اسپتالوں کی حالت زارسےمتعلق ازخودنوٹس اور اسحاق ڈارکےگھرکےسامنےپارک کی جگہ پرسڑک بنانےسےمتعلق سماعت ہوگی ۔ جوکہ چیف جسٹس کریں گے ۔
2رکنی بینچ چار از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا جن میں مدثرکی مبینہ جعلی پولیس مقابلےمیں ہلاکت ، پنجاب کی56کمپنیوں ، پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی فیسز اور صاف پانی کی عدم فراہمی سےمتعلق کیس شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.