5 اپریل کو ہونے والی سماعت میں اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس میں صدر نیشنل بینک سعید احمد سمیت تینوں شریک ملزموں پر فرد جرم عائد کی تھی جبکہ تینوں شریک ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثے کیس کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہوگی۔ سماعت میں احتساب عدالت نے استغاثہ کے تین گواہوں کو آج طلب کر رکھا ہے۔
