سپریم کورٹ میں مختلف کیسز کی سماعت آج ہو گی

اسپتالوں کی حالت زاراور56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن پرکیس کی سماعت آج ہوگی ۔مبینہ کرپشن کےمعاملےپرچیف سیکریٹری اورایڈووکیٹ جنرل پیش ہوں گے ۔پانی کی عدم فراہمی سےمتعلق ازخودنوٹس کیس پربھی سماعت ہوگی عدالت نےصاف پانی کیس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب کو بھی طلب کررکھا ہے۔
ریلوےمیں60ارب کی بےضابطگیوں پروزیرریلوےسعدرفیق کوطلب کررکھا جبکہ سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہالزسےمتعلق سماعت بھی آج ہوگی ۔
اس کے علاوہ سیالکوٹ میں قتل ہونےوالےصحافی سےمتعلق کیس اور پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی فیس سےمتعلق ازخود نوٹس کیس پربھی سماعت ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.