وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کرین گے جس میں وہ ورکرزکنونشن سےخطاب کریں گے۔
گورنرہاؤس میں ن لیگ سندھ ، کراچی کےعہدیداران ، بلدیاتی نمائندوں اوراقلیتی پارٹی رہنماؤں ، وکلاءکےوفد سمیت بزنس کمیونٹی کااعلیٰ سطح کےوفد سےملاقات کریں گے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.