شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔
سماعت میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدر عدالت میں پیش ہوں گے۔ گزشتہ سماعت میں پراستغاثہ کےنئےگواہ ڈی جی نیب آپریشنز ظاہرشاہ نے بیان مکمل قلمبند کیا تھا۔
تاہم نوازشریف کےوکیل خواجہ حارث نےبھی بیان پرجرح مکمل کرلی ہے جس کے بعد آج مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکےوکیل امجد پرویزظاہرشاہ پرجرح کریں گے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days