سندھ ہائیکورٹ : شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جبکہ دو ملزمان عاصم سکندر اور حنیف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.