نواز شریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کے اس بیان کے بعد بھارت نے مزید شورمچانا شروع کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت ہمیشہ ہماری فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرتا رہا ہے اور اب نوازشریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے بیان کاپس منظرسمجھنے کی ضرورت ہے۔ بھارتی کو اسرائیلی لابی کی حمایت حاصل ہے اور نوازشریف کے بیان سے بھارت کو بہت فائدہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.