طویل عرصے بعد عمران خان کی پارلیمنٹ آمد

چیئرمین تحریک انصاف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کتنےعرصےبعدپارلیمنٹ آرہےہیں، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ مجھےصحیح سےیاد نہیں، اگراسمبلی درست اندازمیں چلاتےتوروزآتا۔
صحافی نے پھر سوال کیا خورشیدشاہ کہتےہیں بڑی دیرکردی مہربان آتےآتے عمران خان نے جواب دیاکہ خورشیدشاہ فرینڈلی اپوزیشن نہ کرتےتو ہم ان کے ساتھ کھڑےہوتے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.