فیصل آباد: بس ہوسٹس قتل، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے مقتولہ بس ہوسٹس کے خاندا سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور قتل کے واقعے پر آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
نگراں وزیراعلیٰ نے مقتولہ کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف دینے کے عزم کا اظہار کیا اور آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔؎

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.