دو نئے نگران وفاقی وزراء نے حلف اٹھالیا

حلف اٹھانے والے وزراء میں میاں مصباح الرحمان اور سابق سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی شامل ہیں۔
صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وفاقی وزراء سے حلف لیا۔
نگران وفاقی وزراء کی تعداد 6 تھی، جن میں شمشاد اختر، عبداللہ حسین ہارون، روشن خورشید برونچا، اعظم خان، سید علی ظفر اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.