بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5مشتبہ دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کی آپریشن کےدوران5مشتبہ دہشت گردوں کو سبی سے گرفتار کیا گیا ۔
کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکا خیز مواد اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.