بھارتی شہرممبئی میں چارٹرڈطیارہ گرکرتباہ 5افراد ہلاک

تعمیراتی سائٹ پر گرنے والے طیارے میں آگ لگ گئی، حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ، 3 مسافر او ایک راہگیر شامل ہے۔
چارٹرڈطیارہ لینڈنگ کےدوران حادثےکاشکارہوا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.