پیرکو ہرحالت میں حتمی دلائل ختم کریں ، جج محمد بشیر

جج محمد بشیر نے مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکےوکیل کو پیرکو ہرحالت میں حتمی دلائل ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔
احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت آج پھر ہوئی جس میں مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکےوکیل حتمی دلائل جاری ہیں ۔نوازشریف،مریم نوازلندن میں ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے۔
احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس کیس کی سماعت جج محمدبشیر نے کی مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکےوکیل کےحتمی دلائل جاری ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.