پارٹی کے ساتھ اختلاف نہیں نوازشریف سے ہے، چوہدری نثار

پارٹی کے ساتھ اختلاف نہیں ہیں نوازشریف سے ہے اور میں نے کہاعدلیہ سے محاز آرائی نہ کریں۔ فوج سے نہ لڑو فوج نے آپ کو نااہل نہیں کیا ہے۔
میں پنڈی نوشہری کے خان کی طرح نہیں جس نے دردر پر بیچا ہے اور گدھے کو تخت پر بیٹھانے سے وہ بادشاہ نہیں بنتا ہے۔ پی ٹی آئی کا انقلاب لانے والے نے بینظیر بھٹو سے بے وفائی کی تھی۔
مشرف کی گود میں بیٹھنے والے نے میرے حلقے کو مختلف حصوں میں تقسیم کر دیا ہے اور جعلی ڈگریوں والے ایم این اے بنے پھرتے ہیں۔ یہ انقلاب نہیں لائیں گے بگاڑ لائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.