کیپٹن (ر) صفدر نے نیب کو گرفتاری پیش کردی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر چوہدری تنویر،ملک ابرار،شکیل اعوان و دیگر لیگی رہنماء کے ہمراہ گرفتاری دینے لیاقت باغ راولپنڈی کی طرف ریلی کی صورت میں رواں دواں رہے اور اس دوران نیب کی جانب سے ان کو لیاقت باغ پہنچنے سے پہلی ہی گرفتار کرنے کی کئی بار کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام رہی۔
دو دن بعد منظر عام پر آنے والے کیپٹن (ر) صفدر نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں رضامندانہ گرفتاری دینے کا اعلان کیا تھا۔ اور کہا تھا کہ وقت آگیا قوم فیصلہ کرےاندھیرےمیں رہناہےیااجالےمیں۔ پانامامیں دیگرافرادکےخلاف کارروائی نہیں ہوئی۔ آج فیصلہ کرناہےکہ ملک کوکیسےچلاناہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.