WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
صُبح سَویرے اُٹھ کر لے کر چلا ٹریکٹر وہ جا رہا ہے دیکھو کُچھ گا رہا ہے دیکھو مٹی کو سینچتا ہے اور بیج پھینکتا ہے کرتا ہے سخت محنت مٹی سے ہے محبت فصلیں بھی کیا ہری ہیں محنت سے یہ بڑھی ہیں یہ ہے کسان اپنا سیکھا نہیں ہے تھکنا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved