WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
میرے خُدا ، میرے خُدا تُو ہے بڑا سَب سے بڑا تُو نے مُجھے پیدا کیا تُو نے مُجھے سَب کُچھ دیا چھوٹا ہُوں میں تُو ہے بڑا ہو شُکر پھر کیسے ادا میرے خُدا ، میرے خُدا سُنتا ہے تُو سَب کی دُعا اِس بات کی توفیق دے کرتا رہوں سب کا بَھلا ہر ایک کی خدمت کروں ہر ایک کے کام آؤں سَدا نیکی کا ہے جو راستہ وُہ راستہ مُجھ کو دِکھا میرے خُدا ، میرے خُدا سُن لے دُعا ، سُن لے دُعا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved