WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
آؤ دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں گیت خُدا کے مل کر گائیں اے مالک! رکھ یاد ہماری سُن لے تُو فریاد ہماری بخش ہمیں اب علم کی دولت بخش ہمیں اب عقل کی نعمت راستہ سیدھا ایک دِکھا دے ہم سَب کو تُو نیک بنا دے آؤ دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں گِیت خُدا کے مِل کر گائیں
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved