WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
لڑنا بھڑنا کام بُرا ہے لڑنے کا انجام بُرا ہے آپس میں مل جُل کر رہنا جُھوٹی بات نہ منہ سے کہنا کرتے رہو ماں باپ کی خدمت ماں کے پاؤں تلے ہے جنت اپنے بڑوں کا کہنا مانو دل سے اُن کو اچھا جانو کام کی ہیں یہ ساری باتیں کیسی پیاری پیاری باتیں
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved