لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، فیصل آباد میں چھت گرنے سے بچی جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور اور فیصل آباد سمیت بالائی اور وسطی پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ فیصل آباد میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق اور باپ وڌيڪ پڙھو

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، بلوچستان میں ڈرون حملے پر احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان میں ڈرون حملے پر امریکا سے احتجاج کیا اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں پاکستان نے امریکا سے احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں امریکی وڌيڪ پڙھو

امریکی صدر نے ملا منصور اختر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھیں گے: اوباما

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے طالبان رہنماءملا منصور اختر کے فضائی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے اور کہ ہے کہ خطرات کے پیش نظر پاکستان میں کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ براک اوباما نے وڌيڪ پڙھو

وزیرا عظم نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہو گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کیلئے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز سمیت لندن روانہ ہو گئے، لندن کے دورے کا ذکر وزیراعظم جنرل راحیل شریف سے ہونیوالی ملاقات میں بھی کرچکے ہیں ، نوازشریف نے ملاقات وڌيڪ پڙھو