چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، سرحد پر ہزاروں فوجی تعینات

بیجنگ(آن لائن نیوزاردو پاور) چین اور بھارت نے شدید کشیدگی کی وجہ سے سکم سیکٹر میں سرحد پر ہزاروں فوجی تعینات کردیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور چین میں کئی دہائیوں کی سب سے بدترین محاذ آرائی جاری وڌيڪ پڙھو

امریکی ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس نے پاکستان میں پیش آنے والے واقعے پر کتاب لکھ دی

نیویارک: امریکی خفیہ ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس نے 2011 میں پاکستان میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اپنی یادداشت کو کتاب کی شکل دے دی ہے جس میں انہوں نے دو پاکستانی شہریوں کے قتل اور اس کے بعد وڌيڪ پڙھو

پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے بہت سے آپشنز موجود ہیں، بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

نئی دہلی(آن لائن نیوزاردو پاور)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس پاکستان کو سبق سکھانے کے لیے سرجیکل اسٹرائکس سے زیادہ بہتر آپشنز موجود ہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے جنرل وڌيڪ پڙھو

مقبوضہ کشمیر میں پولیس ٹرک پر حملے میں 6 بھارتی اہلکار ہلاک

سرینگر(آن لائن نیوزاردو پاور) مقبوضہ کشمیر میں پولیس ٹرک پر نامعلوم افراد کے حملے میں 6 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ٹرک پر حملہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں وڌيڪ پڙھو

برطانوی اسپیشل فورس کے اہلکار بھکاریوں اور خاکروبوں کے بھیس میں تعینات

لندن(آن لائن نیوزاردو پاور) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے لندن اور دیگر اہم شہروں میں اسپیشل فورسز کے وڌيڪ پڙھو

بھارت میں انتہا پسند ہندو کا روزے دار مسلم خاتون پر تشدد

کرناٹک(آن لائن نیوزاردو پاور) بھارت میں انتہا پسند ہندو سرکاری ملازم نے دفتر میں کام کرنے والی روزے دار مسلمان خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارت میں اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہے، وڌيڪ پڙھو

بھارتی فوج کی میٹنگ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیوچلادی گئی

نئی دلی(آن لائن نیوزاردو پاور) بھارت کی بارڈرسیکیورٹی فورس اخلاقی پستی کی انتہا کو پہنچ گئی اور بی ایس ایف کی میٹنگ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو کلپ کافی دیر تک چلتا رہا جس پر بھارتی فوجی افسران بدحواسی کا وڌيڪ پڙھو

داعش سربراہ ابو بکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

دمشق(آن لائن نیوزاردو پاور) برطانوی میڈیا نے بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے شام میں فضائی حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا نے شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے وڌيڪ پڙھو