برطانوی وزیراعظم تھریسا مے ایک بار پھر حکومت بنانےکی پوزیشن میں

لندن(آن لائن نیوز اردو پاور) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے وڌيڪ پڙھو

صومالیہ میں الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ، 70 افراد ہلاک

موغا دیشو(آن لائن نیوزاردو پاور) صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کی جانب سے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 70 افراد اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدت پسند تنظیم الشباب نے صومالیہ وڌيڪ پڙھو

افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے، افغان صدر کا الزام

کابل(آن لائن نیوزاردو پاور) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی غیر اعلانیہ جارحانہ جنگ کا سامنا ہے اور گزشتہ 2 برسوں کے دوران 11 ہزار غیر ملکی جنگجو داعش وڌيڪ پڙھو

جرمنی کا افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی بحالی پر زور

برلن(آن لائن نیوزاردو پاور) جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے زیگمار گابریئل نے کہا کہ دشمن تو دشمن امن وڌيڪ پڙھو

جرمنی میں دہشت گردی کے خطرے پر پولیس نے میوزک کنسرٹ منسوخ کرادیا

برلن(آن لائن نیوزاردو پاور) جرمنی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے اوپن ائر میوزک کنسرٹ منسوخ کرادیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کے علاقے نربرگ میں ’راک ایم رنگ‘ کنسرٹ ہونے جارہا تھا تاہم وڌيڪ پڙھو

پاک بھارت ایٹمی جنگ تباہ کن، کروڑوں ہلاک ہونگے، امریکی محققین

نیویارک(آن لائن نیوزاردو پاور) امریکی محققین کا کہنا ہے کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جاری سیاسی، سفارتی اور سرحدی کشیدگی اگر خدانخواستہ جنگ میں تبدیل ہو گئی تو بڑی تباہی ہوگی، دونوں ممالک کے ایٹمی ہتھیاروں سے وڌيڪ پڙھو

پاکستان کو مذاکرات کیلیے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی، سشما سوراج

نئی دہلی(آن لائن نیوزاردو پاور) پاکستان پر ایک بار پھر بھارت میں دہشت گردی کو ہوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے واضح کہا ہے کہ پاکستان کی ایسی کوشش کو کسی بھی صورت کامیاب وڌيڪ پڙھو