برطانوی وزیرداخلہ تھریسامے رواں ہفتے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گی

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بدھ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے جس کے بعد وزیر داخلہ تھریسامے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر توانائی اینڈریا لیڈسم کی وڌيڪ پڙھو

سفارتکار پرپولیس اہلکارو کا تشدد : امریکہ نے 2روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ نے ماسکو میں اپنے سفارتکار پر حملے کے جواب میں 2روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکل دیا ۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں امریکی سفارتکار پر حملے کے جواب میں دو روسی وڌيڪ پڙھو

عراق پر لشکر کشی تباہ کن فیصلہ، حملہ غیر قانونی تھا:سابق نائب برطانوی وزیر اعظم

لندن(ویب ڈیسک )عراق پر حملہ غیر قانونی ، لشکر کشی ایک تباہ کن فیصلہ تھا۔ٹونی کی جانب سے ہر حال میں امریکہ کا ساتھ دینے کا پیغام تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ٹونی بلیئر نے ہمیں ایک غیر قانونی جنگ وڌيڪ پڙھو

ہندوستانی فوج طاقت کے ناجائز استعمال سے باز رہے:سپریم کورٹ

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (اے ایف ایس پی اے) کے تحت فورسز کو شورش زدہ ریاستوں میں طاقت کا ناجائز استعمال کرنے پر تنبیہہ کی ہے۔ جسٹس مدَن بی لوکور اور آر وڌيڪ پڙھو

سوئٹزرلینڈ میں برقع پرپابندی، 10 ہزار ڈالرسے زائدجرمانہ

زیوریخ(ویب ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے علاقے ٹچینو میں مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کی صورت میں 11 ہزار ڈالر جرمانے کا قانون نافذ کردیا گیا۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق چہرے کو ڈھانپنے کے وڌيڪ پڙھو

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الفطر 6 جولائی کو ہوگی

ریاض(اُردوپاور ڈاٹ کام)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث وہاں عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔ سعودی حکومت کے سرکاری اعلان کے مطابق سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کو شوال کا چاند نظر آنے وڌيڪ پڙھو

ای میل اسکینڈل: ایف بی آئی کی ہیلری کلنٹن سے تفتیش

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے صدارتی نامزدگی کی ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن سے ای میل اسکینڈل کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کا اپنی رپورٹ وڌيڪ پڙھو