لائن ازم کا بنیادی مقصد مخلوق خدا کی خدمت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے:میاں ادریس احمد

جہلم ( عبدالغفور بٹ ) روح کی تسکین کیلئے مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں لائن ازم کا بنیادی مقصد مخلوق خدا کی خدمت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے ضلع جہلم اس حوالہ سے بہت زرخیزخطہ ہے وڌيڪ پڙھو

چیئرمین پیمراابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار،عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (اردوپاور آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین پیمراابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قراردےدی اورانہیں عہدے سے ہٹا دیا، تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ اظہرصدیق نے چیئرمین پیمراابصارعالم کی تعیناتی کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیاتھاجس میں کہاگیا تھا کہ ابصار عالم کی چیئرمین وڌيڪ پڙھو

کوئٹہ، زرغون روڈ پر واقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کا حملہ،خاتون اور سکیورٹی اہلکار سمیت9 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اردوپاور آن لائن)کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ میں دعائیہ تقریبات وڌيڪ پڙھو

خلافِ توقع فیصلے کے بعد عدلیہ پر الزامات کی بوچھاڑ نہ کی جائے: چیف جسٹس

لاہور میں پاکستان بار کونسل کے سیمینار سے خطاب میں جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ عدالیہ کسی منصوبے کا حصہ نہیں جبکہ عدلیہ کو معاملات احسن طریقے سے حل کرنے کے لیے پوری ایمانداری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے وڌيڪ پڙھو