بابا کو پارلیمنٹ نے پیدا کیا ہے: جاوید ہاشمی

ملتان: سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ عدلیہ کے فیصلوں پرتنقید کی جاسکتی ہے۔ سپریم کورٹ بابا ضرور ہے لیکن اسے پیدا پارلیمنٹ نے کیا ہے۔

جاوید پاشمی نے کہا کہ جب بھی آئین توڑا گیا بدقسمتی سے اس اقدام کوعدلیہ نے تحفظ دیا، سب کوآئین کے سامنے سر جھکانا ہوگا۔

پنھنجي راءِ لکو