|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Telephone:- 1-514-970-3200 |
Email:-jawwab@gmail.com
|
|
|
|
|
|
ڈاکٹر محمود احمدی
نژاد |
ڈاکٹر محمود احمدی نژاد
ڈاکٹر
محمود احمدی نژاد 1956ء میں شھر گرمسار کے ایک
گاؤں ارادان میں پیدا ہوۓ ۔ ابھی ان کی عمر
ایک سال ہی تھی کہ ان کا خاندان تہران میں آ
کر آباد ہو گیا ۔ انہوں نے اپنی پرائمری ، مڈل
اور ہائی اسکول تک کی تعلیم تہران میں ہی مکمل
کی ۔ پھر 1975ء میں آپ نے یونیورسٹی میں داخلہ
کے حصول کے لۓ انٹری ٹیسٹ پاس کیا اور تہران
کی سائنس و ٹیکنالوجی یونیورسٹی( دانشگاہ علم
و صنعت ) میں سول انجینرنگ کی تعلیم شروع کی
۔۔۔۔۔۔۔مزید
|
نواب حیدر علی |
سلطنت خداداد میسور کے بانی اور مشہور
سلطان ٹیپوؒ شہید کے والد نواب حیدر علیؒ
دلاویز شخصیت کے مالک تھے۔ مورخ کرنل ولکس
کے مطابق حیدر علیؒ کے آبائو اجداد پنجابی
تھے۔ نواب حیدر علیؒ
شیریں گفتار مجلسی انسان‘ گہرے سیاستدان‘
کامیاب جرنیل اور بے باک سپاہی تھے۔ نہ مشکلات
میں گھبراتے‘ نہ کامیابی پر مغرور ہوتے۔ نواب
حیدر علیؒ کے اقتدار سنبھالنے کے وقت ریاست
میسور کے راجا کے پاس شہر سرنگاپٹم کے علاوہ
صرف 33 دیہات تھے۔۔۔۔۔۔۔مزید |
میڈ رڈ : تاریخی سیا حتی مرکز
|
|
|
|
|
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
|
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved |
Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved
|