لوٹو لٹیرو لٹا تے رھو
خون چوسو میرا مسکراتے رھو
ھم بھوکے اگر ھیں تو بھوکے رھیں
تم اپنی عیا شی اڑاتے رھو
نظام عمرمیں برابر ھیں سب
نظام فرھنگی چلاتے رھو
گیلانی کی بیگم یورپ میں شاپنگ
ملت کی پونجی اڑاتے رھو
شریفوں کے بچے لنڈن میں مسکن
یہ خوشیوں کی محفل سجاتے رھو
بنو جج کمشنر بنو کوتوال
میرے خون سے لو جلاتے رھو
اپنے ھی ملک کے فا تح ھم تم
ڈٹ کے سینے پہ تمغے سجاتے رھو