گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب

کراچی: گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔

پنھنجي راءِ لکو